کونسا حُکم سب سے بڑا ہے؟سوال: جواب: کہ خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اوراپنی ساری عقل سے محبّت رکھ۔بڑا اور پہلا حُکم یِہی ہے اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ ہے کہاپنے پڑوسِی سے اپنے برابر محبّت رکھ ۔ متی ٢٢:٣٦
Post a Comment