Bibe Verses About Chastity



Chastity پاک, پاکیزگی

Most Relevant Bible Verses


1.       گنتی(25:1(Numbers25:1)
بنی اسرا ئیل ابھی تک کا ہنیا میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ اس وقت وہ لو گ موآبی عورتوں کے ساتھ جنسی گناہ کرنے لگے۔ 
While Israel remained at Shittim, the people began to play the harlot with the daughters of Moab.
2.        متّی (15:19) (Matthew 15:19)
لیکن جو ایک آدمی کے منھ سے بری باتیں نکلتی ہیں وہی چیزیں ہیں جو آدمی کو ناپاک کرتی ہیں۔
"For out of the heart come evil thoughts, murders, adulteries, fornications, thefts, false witness, slanders.
3.       اعمال(15باب۔19تا20آیت) (ACTS 15:19-20)
اس لئے میں سوچتا ہوں کہ ہمیں غیر یہودی بھائیوں کو تکلیف نہیں دینی چاہئے جو خدا کی طرف رجوع ہو تے ہیں۔ 20 اس کے باوجود ہمیں انکو ایک خط لکھنا ہو گا اور یہ سب باتیں کہنی ہو گی کہ:ایسی چیزیں مت کھا ؤ جو بتوں کو پیش کی گئیں ایسی غذا ناپاک ہو تی ہےاور حرام کاری کے گناہ نہ کریں۔اور خون مت کھا ؤ اور ایسے جانور مت کھاؤ جو گلا گھونٹ کر مار دیا گیا ہو۔
but that we write to them that they abstain from things contaminated by idols and from fornication and from what is strangled and from blood. "Therefore it is my judgment that we do not trouble those who are turning to God from among the Gentiles,

4.      1 کرنتھِیُوں(10:8) (1 Corinthians 10:8)

Nor let us act immorally, as some of them did, and twenty-three thousand fell in one day
5.       خروج (20:14) (Exodus 20:14)
تمہیں بد کاری کے گناہ نہیں کر نا چاہئے۔
"You shall not commit adultery.
6.        روت (3:13) (Ruth 3:13)
         آج کی رات تم یہیں ٹھہرو۔ صبح ہم پتہ لگائیں گے کہ کیا وہ ہماری مدد کریگا۔ اگر وہ تمہاری مدد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے ،تو بہتر ہے۔ اگر وہ تمہاری مدد کرنے سے انکار کرتا ہے ، تو خدا وند کے وجود کو گواہ کر کے میں وعدہ کرتا ہوں ،کہ میں تم سے شادی کروں گا اور الیملک کی زمین کو تمہارے لئے خرید کر لوٹا دونگا ، اس لئے صبح تک یہاں لیٹی رہو۔
"Remain this night, and when morning comes, if he will redeem you, good; let him redeem you But if he does not wish to redeem you, then I will redeem you, as the LORD lives. Lie down until morning."







No comments